5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) شیو سینا کی جانب سے حالیہ مظاہروں کے درمیان آج ممبئی میں بی سی سی آئی دفتر میں اس کی ہنگامہ آرائی کے بعد عام آدمی پارٹی (آپ) نے شیو سینا کی منظوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آپ نے کہاکہ ’گزشتہ چند ہفتوں میں شیو سینا نے دھمکیاں دیں، پاکستانی گلوکار غلام علی کے کنسرٹ کو نہ ہونے دیا اور سابق پاکستانی وزیر کی کتاب کے اجرا کے موقع پر آرگنائزر پر حملہ کیا ہے۔